ابنا: آسٹریلیا کے وزیرِ خارجہ کیون رڈ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ہزاروں خفیہ دستاویزات کی اشاعت کاذمہ دار جولین اسانج نہیں بلکہ خود امریکہ ہے۔کیون رڈ کا اس سلسلے میں مزید کہنا ہے کہ ان خفیہ دستاویزات کی اشاعت نے امریکہ کے سیکورٹی نظام کے مو ثر ہو نے پر سنجیدہ سوالات اٹھا ئے ہیں۔
........
/110
- وکی لیکس کی تازہ ترین رپورٹ
- وکی لیکس کے انکشافات؛ حقیقت کیا ہے؟ - وکی لیکس ایک فتنہ، ایک سازش
- وکی لیکس اور پاکستان